حید ر آ باد 10 مار چ (ایجنسیز) کسٹم کے عہدیداروں نے راجیو گا ندھی انٹر نیشنل ایر پو رٹ شمس آ باد پر ایک مسا فر کے قبضہ سے تین کیلو سو نا ضبط کیا۔ پو لیس نے بتا یا کہ یہ مسا فر د بئی
سے حید ر آ باد پہنچا تھا ۔ وا ضح رہے کہ ہند و ستا ن کے مختلف ایر پو رٹس بشمول شمس آ باد کے انٹر نیشنل ایر پو ر ٹ پر بیرو نی مما لک سے غیر قا نو نی طو ر پر منتقل کئے جا نے والے سو نے کی ضبطی عمل میں آ ئی ہے جسکی ما لیت کر و ڑہا ر و پیے بتا ئی گئی ہے ۔